بینک آف کینیڈا شرح سود پر اگلا فیصلہ 5 جون کو کرے گا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)بینک آف کینیڈا 5 جون کو شرح سود کے حوالے سے اس سال کی چوتھی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہا ہے، جس پر لوگوں کو بہت امیدیں ہیں کہ بینک بالآخر کینیڈا کے سود کی شرح میں کمی

اس سے قبل جنوری، مارچ اور اپریل میں بینک آف کینیڈا نے شرح سود میں اضافہ نہیں کیا تھا تاہم گزشتہ سال سے شرح سود کو 5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ پچھلے اپ ڈیٹ کے دوران، بینک آف کینیڈا نے کہا کہ 2024 میں کینیڈا کی جی ڈی پی 2.75% پر اور 2025-26 میں تقریباً 3% تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی بینک آف کینیڈا نے کہا کہ اس سال کے آخر تک کینیڈا کی افراط زر کی شرح کو 2 فیصد تک لانے کا ہدف پورا کر لیا جائے گا۔
اگرچہ کینیڈین عوام مہنگائی کے معاملے پر اب بھی ناراض ہیں کیونکہ کینیڈا کے سرکاری اداروں کے مطابق مہنگائی کی شرح کم ہو رہی ہے لیکن کینیڈا کے عوام کا کہنا ہے کہ روزانہ استعمال ہونے والی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ جس سے بڑی گروسری کمپنیاں منافع کما رہی ہیں۔
بینک آف کینیڈا نے 2022 سے اب تک شرح سود میں 7 بار اضافہ کیا ہے۔ جنوری میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں آکسفورڈ کے ماہرین نے کہا کہ بینک آف کینیڈا اس سال کے وسط کے بعد شرح سود میں کمی کا فیصلہ کر سکتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com