برطانیہ، گھر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  جنوبی لندن کے علاقے مے فیلڈ روڈ کے ایک گھر سے تین لاشیں ملی ہیں جن میں دو بچے اور ایک 47 سالہ خاتون شامل ہیں۔

تینوں کی موت کی فوری کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بچے خاتون کے بیٹے ہیں جن کی عمریں 7 اور 9 سال ہیں۔ موت کی وجہ جاننے کے لیے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔

میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی لندن میں ہونے والی تین اموات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ 9 مارچ کی صبح تقریباً 12 بجے پولیس کو کال موصول ہوئی، جس کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور گھر سے تین لاشیں برآمد کیں

 

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com