برطانوی وزیر اعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق لز ٹرس نے شاہ چارلس سے ملاقات میں اپنے استعفی سے آگاہ کیا ہے۔
لز ٹرس نے کہا کہ انہوں نے معیشت کو بہتر کرنے کے عزم کے ساتھ وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا تھا لیکن وہ مینڈیٹ پورا نہیں کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔
واضح رہے کہ لز ٹروس سب سے کم مدت کے لیے وزارت عظمی کے عہدے پر فائز رہیں، انہیں وزارت عظمی کے عہدے پر صرف 45 دن ہوئے تھے۔
۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca