قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات منسوخ 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات منسوخ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور اسلام آباد کی 37 قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کو منسوخ کر دیا ہے۔

اتحادی حکومت کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ،ایم کیو ایم کو راضی کرنے کی کوششیں

 

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے مختلف صوبوں میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کر د ئیے، خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے 24 اور اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات منسوخ کر دئیے گئے۔

33 نشستوں پر ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرائے جائیں،تحریک انصاف

الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کی قومی اسمبلی کی ایک اور سندھ کی قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخاب منسوخ کر دیا گیا ہے۔

اتحادی حکومت کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ،ایم کیو ایم کو راضی کرنے کی کوششیں

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات عدالتی فیصلوں کی روشنی میں منسوخ کیے گئے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 16 اور 19 مارچ کو ضمنی انتخابات کے انعقاد کا شیڈول جاری کیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com