139
جسٹن ٹروڈو کے سامنے مظاہرین نے ‘سیز فائر، شیم ، کے نعرے لگائے، غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نعرے لگائے۔مظاہرین کے احتجاج کے بعد کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو کھانا کھائے بغیر ہی ریسٹورنٹ چھوڑنا پڑا۔پولیس نے مظاہرین میں سے ایک کو گرفتار کر لیا جس نے ایک پولیس افسر کے چہرے پر مکے مار کر اسے زخمی کر دیا۔