نگران وفاقی کابینہ نے الیکشن میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

ذرائع کے مطابق فوج اور سول آرمڈ فورسز حساس علاقوں میں کوئیک رسپانس فورس کے فرائض سرانجام دیں گی.
واضح رہے کہ انتخابات میں فوج کی تعیناتی کی سمری وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو بھیجی گئی تھی
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایف بی آر اصلاحات اور تنظیم نو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی، ریونیو ڈویژن کے حکام نے ایف بی آر اصلاحات پر بریفنگ دی.
اجلاس کے دوران کابینہ نے نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی. کمیٹی میں وزرائے خارجہ، آئی ٹی، قانون و انصاف، تجارت، نجکاری شامل ہیں. ذرائع کے مطابق کمیٹی ایف بی آر میں اصلاحات پر سفارشات پیش کرے گی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca