140
نیپرا کے مطابق، قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ ایندھن کی لاگت کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے ہے، جبکہ قیمتیں صرف ایک ماہ کے لیے لاگو ہوں گی.
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی لاگت میں اضافے کی وجہ سے صارفین پر 39 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ عائد کیا جائے گا جبکہ یہ اضافہ لائف لائن صارفین پر لاگو نہیں ہوگا.