نگران وزیراعظم نے وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کردئیے

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)نگران وزیراعظم نے بیوروکریسی سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے ہیں

ڈاکٹر کامران علی افضل وفاقی سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن، عبداللہ خان سنبل کو ایڈیشنل سیکرٹری وفاقی وزارت داخلہ، حسن ناصر سیکرٹری آبی وسائل کو تبدیل کر کے سیکرٹری آئی ٹی تعینات کر دیا۔
مومن آغا ایڈیشنل سیکرٹری انچارج پٹرولیم ڈویژن، ایڈیشنل سیکرٹری انچارج پٹرولیم ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو تبدیل کر کے سیکرٹری خوراک، ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کو سیکرٹری ہاؤسنگ، سید آصف حیدر شاہ کو سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی تعینات کر دیا گیا۔
حمیرا احمد سیکرٹری ثقافت، سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کا بھی تبادلہ، سیکرٹری آبی وسائل داؤد بریچ کو چیف سیکرٹری آزاد کشمیر گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔