93
درخواست میں کہا گیا ہے کہ احد چیمہ اور فواد حسن فواد پچھلی حکومت کا حصہ تھے، وہ آئندہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں, نگراں حکومت میں ان افراد کی موجودگی کی وجہ سے انتخابات کی شفافیت ممکن نہیں ہے.
نگراں وزراء کے معاملے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم کو نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے.
الیکشن کمیشن 19 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا.