تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی یورپی یونین ممالک کے سفیروں سے ملاقات

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے یورپی یونین ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور زین قریشی بھی شامل تھے۔

آسٹریلوی سفیر کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاکستان کی موجودہ معاشی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر تحریک انصاف کی قیادت نے یورپی ممالک کے سفیروں کو مختلف امور پر اپنے موقف سے آگاہ کیا۔

حکومت کے عمران خان کیخلاف اقدامات سے میری تشویش بڑھ رہی ہے، زلمے خلیل زاد 

اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کئی بار غیر ملکی میڈیا انٹرویو دے چکے اور دنیا کو بتا چکے ہیں ان کے بنیادی حقوق سلب کئے جارہے ہیں اس حوالے سے زلمے خلیل زاد کا دو بار بیان بھی آچکا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com