اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدتمیزی پر محکمہ کے تین افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا ہے۔.
معطل کیے گئے افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن اور صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین تنوری، الیکشن آفیسر کراچی خدا بخش اور صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ شامل ہیں۔.
نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں افسران انکوائری مکمل ہونے تک اور اگلے احکامات تک کراچی میں ہی رہیں گے۔.
42