132
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )9 مئی کے واقعات میں ملوث ایک اور مرکزی ملزم عمر فاروق کے والد کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )9 مئی کے واقعات میں ملوث ایک اور مرکزی ملزم عمر فاروق کے والد کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔
عمر فاروق کے والد نے 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے اس فعل پر شرمندگی کا اظہار کیا۔
ملزم عمر فاروق کے والد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم سب اہل خانہ 9 مئی کے سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
شرپسند کے والد کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا بیٹا لندن میں آزادانہ زندگی گزار رہا ہے اور ہمارے بیٹے کو بغاوت پر آمادہ کیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور پاک فوج ہماری سرخ لکیر اور فخر ہے، ہم سب پاک فوج کے ساتھ ہیں۔