208
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق 2018 سے زیر التوا توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 15 نومبر کو کریں گے۔
واضح رہے کہ عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مقامی شہری عدنان اقبال نے دائر کی تھی۔
درخواست میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے 2018 کے بیانات پر ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی۔