154
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن عمران خان اور ان کے بھتیجے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی۔
پنجاب اور اسلام آباد پولیس غیر قانونی کام کررہی ، بس بہت ہوگیا ،عمران خان
حسان نیازی کو کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا، وکلاء کی بڑی تعداد ان کے ساتھ موجود تھی۔ سماعت کے دوران عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔
مینار پاکستان پر پانی چھوڑ دیا گیا،تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری
یاد رہے کہ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی آج صبح کوئٹہ پولیس کے ہمراہ ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پہنچے تھے۔