کرکٹ بورڈنے اہم فیصلہ کرلیا،بابر اعظم کی کپتانی ختم

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بابر اعظم کپتانی سے استعفیٰ دیتے ہیں تو بورڈ اسے قبول کر لے گا دوسرے آپشن کے طور پر بورڈ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شان مسعود دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ کپتان بننے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں جب کہ شاہین آفریدی دورہ نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی قیادت کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں 

اپنی ٹیم پر خود سے زیادہ اعتماد ہے ، بابر اعظم

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی 2024 کے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے کپتان ہوں گے۔

بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی یا ایشین کرکٹ کونسل کا کوئی ٹائٹل نہیں جیت سکا۔

واضح رہے کہ بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکی اور اسے اپنے 9 میں سے 5 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔