شرح سود میں اضافے کے باعث فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹر میں بحران سنگین ہوگیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ڈالر کی اڑان اور شرح سود میں اضافے کے باعث فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹر میں پہلے سے موجود بحران مزید سنگین ہوگیا، صنعتی تنظیموں نے احتجاجی لائحہ عمل اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔

فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹر نے ڈالر کی بے لگام قیمت اور شرح سود میں اضافے کو صنعت کے لیے انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کارخانے مکمل طور پر بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
برآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں جاری ڈاؤن سائزنگ پریشان کن صورتحال میں تیز ہو سکتی ہے۔
فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹر کی حکومت سے اپیل ہے کہ اس صنعت کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com