پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے، امریکہ

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے۔

امریکہ کے ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے ریفنگ دیتے ہوئے  کہا کہ پاکستان جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتا ہے، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن پر پاکستان سے بات کر رہے ہیں، تمام ریاستیں افغان مہاجرین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

بھارت سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں آزادی اظہار کی اہمیت اجاگر ہوتی رہتی ہے، کشمیر سمیت دنیا کی دیگر جمہوریتوں کو مضبوط کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی سہولت اہم ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com