عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک برقرار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں پر حملے کے الزام میں پولیس نے ایک اور شخص کو حراست میں لے لیا، تاہم واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جاسکا۔

سابق وزیراعظم کو ان کی ٹانگ میں اس وقت گولی لگی جب ایک مسلح شخص نے ان کے کنٹینر پر فائرنگ کی

ایف آئی آر میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ اہم سیاسی جماعت کے رہنماؤں کو بھی نامزد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم پی ٹی آئی کو ابھی یہ فیصلہ کرنا ہے کہ مدعی کون ہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ دو الگ الگ ایف آئی آر درج کرنے کا آپشن بھی زیر غور ہے
پولیس کے مطابق یہ فیصلہ مشکل ہو گیا ہے کہ مقدمہ کہاں اور کون درج کرے گا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق گجرات کے پولیس افسر سے بار بار رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔
پولیس پی ٹی آئی سربراہ کی جانب سے ان کی درخواست کی جانچ کے بعد مقدمہ درج کرے گی۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com