کلرکہار بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)کلرکہار بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی، مسافر بس اسلام آباد سے لاہور جارہی تھی کہ سالٹ رینج میں حادثے کا شکار ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس ڈیوائیڈر لائن عبور کر کے مخالف سمت گئی جہاں پر الٹ گئی۔ بوتھ نمبر 224 کے قریب مسافروں سے بھری بس کو حادثہ پیش آیا۔
موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو بھی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔