سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی نہیں ہوگی، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سیاستدانوں کی اب تاحیات نااہلی نہیں ہوگی ، سپریم کورٹ نے فیصلہ چھ ایک کے تناسب سے سنایا ،

چیف جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نے تاحیات نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کی سماعت کی تھی اور جنوری کو دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا.
آج، سپریم کورٹ نے کھلی عدالت میں محفوظ فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا.
یہ فیصلہ چھ سے ایک کی اکثریت سے سنایا گیا، جس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اس فیصلے سے اختلاف کیا. چیف جسٹس نے اس فیصلے کو ویب سائٹ پر جاری کرنے کی بھی ہدایت کی.
واضح رہے کہ نواز شریف، جہانگیر ترین سمیت کئی سیاستدانوں کو اس عدالتی فیصلے سے راحت ملے گی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں