140
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ آئندہ دو سے تین روز میں سنایا جائے گا۔
یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 اکتوبر کو سابق وزیراعظم کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
درخواستوں میں پی ٹی آئی کے وکلا نے موقف اختیار کیا تھا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں بنایا جا سکتا۔