الیکشن ٹربیونل میں تبدیلی کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹربیونل میں تبدیلی کے اختیار کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ میں چیلنج کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی کے تینوں امیدواروں شعیب شاہین، عامر مغل اور علی بخاری نے سنگل بنچ کی جانب سے درخواست مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے جس کی سماعت آج مقرر کی گئی ہے۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کریں گے۔
پی ٹی آئی کے امیدواروں نے انٹرا کورٹ اپیل میں سیکشن 151 کے تحت الیکشن کمیشن کے اختیار کو بھی چیلنج کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca