روس سے تیل کی ترسیل دو ماہ بعد شروع ہو جائے گی: مصدق ملک

 

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے روس سے خام مال، پٹرول، ایل این جی کی درخواست کی تھی۔ اپنی وزارت کو کہا ہے کہ تیل کے حوالے سے تمام وزراء کو بریفنگ دی جائے، بلاول کو اس حوالے سے آگاہ نہیں کیا جاسکا، ایک سے ڈیڑھ ہفتے بعد ٹائم لائن دے سکتا ہوں، خواہش ہے کہ روس سے تیل کی ترسیل مارچ، اپریل میں شروع ہوجائے۔

 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ روس دنیا کو جتنا ریٹ دے رہا ہے اس سے سستا ریٹ حاصل کریں۔
روس کے وفاقی وزیر جنوری کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اس سلسلے میں ایک سیل بنا دیا گیا ہے وہ روسی وزیر کی آمد سے قبل اپنا تمام کام مکمل کر لیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ روس ہمیں رعایت دے گا، ، ہم نے روس سے کہا کہ ہمیں دنیا سے زیادہ رعایت ملنی چاہیے ہم 3 لاکھ بیرل تیل درآمد کرتے ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com