مراکش میں زلزلے نے ہر طرف تباہی مچادی،600 سے زائدافراد جاں بحق،سینکڑوں زخمی

 اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)مراکش میں تباہ کن زلزلے نے ہر طرف تباہی مچادی، زلزلے کے نتیجے 600 سے زائدافراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی جب کہ متعدد عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز مراکش سے 44 میل جنوب مغرب میں تھا اور زیر زمین گہرائی 18.5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

مشرقی چین میں زلزلہ ، عمار تین تباہ، 21 افراد زخمی

مراکش کے سرکاری میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ساحلی شہروں رباط، کاسا بلانکا اور ایساویرا میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے آیا۔

 

زلز لہ کتنی قسم کا ہوتا ہے،ریکٹر سکیل کیا ہوتا ہے؟زلزلے میں کیا کرنا چاہیے؟

مراکش کی وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 296 افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 150 سے زائد زخمیوں کو علاج کے لیے  ہسپتالوں میں بھیجا گیا ہے، زیادہ تر ہلاکتیں زلزلے کے مرکز کے قریب صوبائی علاقوں میں ہوئیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca