الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر40 سیاسی جماعتوں کونوٹس جاری کردئیے

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے کا نوٹس لیا ہے.الیکشن کمیشن نے 40 سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے نوٹس جاری کیے تھے اور ان کے رہنماؤں کو آج طلب کیا گیا ہے.
الیکشن کمیشن میں جن جماعتوں اور رہنماؤں کو طلب کیا گیا ان میں بی این پی کے صدر اختر مینگل، پی ٹی آئی کے نظریاتی اختر اقبال ڈار، پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری شامل ہیں.
اے این پی کے صدر اسفندیار ولی، عوامی راج پارٹی کے جمشید دستی، کیو ایل کے چوہدری شجاعت حسین اور ایم ڈبلیو ایم کے راجہ عباس ناصر کو بھی طلب کیا گیا ہے.

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca