78
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے شیڈول کے مطابق مخصوص نشستوں پر کھڑے امیدواروں کی سکروٹنی 30 دسمبر کی بجائے 13 جنوری تک کی جائے گی اور ٹربیونلز بیس جنوری تک اعتراضات پر فیصلہ کر سکیں گے
امیدوار 22 جنوری تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے جس کے بعد حتمی فہرست 23 جنوری کو جاری کی جائے گی۔
بیان کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کے تناظر میں مخصوص نشستوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے