ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر وقتاً فوقتاً الیکشن سے متعلق غلط بیانات جاری کیے جا رہے ہیں اور نجی اخبار کے صفحہ 10 پر شائع ہونے والا بیان گمراہ کن ہے کمیشن میں دائر درخواستوں پر کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے علاوہ الیکشن کمیشن سے منسوب کسی بیان پر کوئی توجہ نہ دی جائے اور نہ ہی ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان سمجھا جائے۔
ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن اس کی سختی سے تردید کرتا ہے کیونکہ الیکشن کمیشن نے ابھی تک انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا۔
46