الیکشن کمیشن آف انڈیا کا لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو 21 ریاستیں، دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو 12 ریاستیں، تیسرے مرحلے میں 7 مئی کو 12 ریاستیں، چوتھے مرحلے میں 13 مئی کو 10 ریاستیں، پانچویں مرحلے میں 20 مئی کو 8 ریاستیں، اور چھٹے مرحلے میں 25 مئی کو ریاستوں میں اور ساتویں مرحلے میں 8 ریاستوں میں یکم جون کو ووٹنگ ہوگی۔عام انتخابات میں 97 کروڑ بھارتی شہری ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں، ووٹوں کی گنتی 4 جون سے شروع ہوگی۔

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا مقابلہ 12 جماعتوں پر مشتمل حزب اختلاف کے اتحاد انڈیا سے ہوگا۔ پری پول سروے کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے تیسری مدت کے لیے وزیر اعظم بننے کے قوی امکانات ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔