انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر 4 مارچ کو صبح 10 بجے چیک کریں گے، کاغذات نامزدگی 5 مارچ کو دوپہر 12 بجے واپس لیے جا سکتے ہیں.
الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی امیدواروں کی فہرست 5 مارچ کو دوپہر 1 بجے اور صدارتی انتخابات 9 مارچ کو ہوں گے.
شیڈول کے مطابق صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اور چار صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی. آئین کے مطابق صدارتی انتخاب کا ریٹرننگ افسر چیف الیکشن کمشنر ہوتا ہے.
91