اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ مقرر کی گئی تھی اور انتخابی شیڈول بھی جاری کیا گیا تھا۔
لیکشن کمیشن نےفیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے حالات سازگار نہیں۔ انتخابات اب 8 اکتوبر کو ہوں گے۔
پنجاب اور کے پی میں انتخابات،الیکشن کمیشن میں تین الگ الگ اجلاس آج ہونگے
الیکشن کمیشن نے 8 مارچ کو جاری کیا گیا انتخابی شیڈول بھی واپس لے لیا۔
الیکشن کمیشن نےفیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے حالات سازگار نہیں۔ انتخابات اب 8 اکتوبر کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے 8 مارچ کو جاری کیا گیا انتخابی شیڈول بھی واپس لے لیا۔