الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی درخواست پر خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دئیے

 

پارلیمنٹ یعنی سینیٹ کے ایوان بالا کی 30 خالی نشستوں کے انتخابات کے لئے قومی ، پنجاب اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں صورتحال ابتر تھی.
خیبرپختونخوا میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے پولنگ مقررہ وقت پر صبح 9 بجے شروع نہ ہو سکی جبکہ سینیٹ انتخابات کے انتظامات مکمل ہو گئے اور انتخابی عملہ بھی موجود تھا.
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست جمع کرائی تھی.
انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست اپوزیشن کے احمد کریم کنڈی نے صوبائی الیکشن کمشنر کو پیش کی تھی جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ہمارے 25 ارکان نے ابھی حلف نہیں اٹھایا ہے اس لیے الیکشن ملتوی کر دیا جائے.
الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی درخواست پر انتخابات ملتوی کر دئیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔