انگلینڈ کی ٹیم مکمل طور پر ایکسپوز ہو چکی، سابق انگلش کرکٹرز

سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے کہا کہ میں نے بڑی ٹیموں کی ایسی پرفارمنس کم ہی دیکھی ہے، انگلینڈ کی توجہ ٹیسٹ کرکٹ پر مرکوز رہی اور ون ڈے میچز کم کھیلے، ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کی تیاریاں اچھی نہیں تھیں۔ناصر حسین نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم مکمل طور پر ایکسپوز ہو چکی ہے۔سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے کہا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ جدید دور کی کرکٹ جیسی نہیں اور انگلینڈ کے پاس ورلڈ کپ کے لیے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی جس کے باعث انگلش ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com