ظلم کی شام گزر چکی ،نئی صبح جلد طلوع ہوگی، نواز شریف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم کیا۔
قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ میرا دل قوم کے ساتھ دھڑکتا ہے، میں کوئی دن کبھی نہیں بھول سکتا۔
نواز شریف نے دعا کی کہ نیا سال امیدیں لے کر آئے، پاکستان ترقی، امن اور استحکام کی راہیں طے کرے، بہت جلد خوشیوں کے دن قوم کے ساتھ مل کر منائیں گے۔

نواز شریف جنوری کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے

مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم کیا، ظلم کی شام گزر چکی ہے اور جلد نئی صبح آئے گی۔
مسلم لیگ ن کے قائد لندن میں مقیم ہیں اور شنید ہے کہ وہ جلد وطن واپس آئیں گے
اس حوالے سے ن لیگ کے رہنمائوں نے مختلف بیانات میں کہا ہے کہ ہمارے قائد بہت جلد
وطن واپس آکر ملک کی سیاست میں حصہ لیںگے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com