درندگی کی انتہاء، بھارتی نوجوان کی 90 سالہ خاتو ن سے جنسی زیادتی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) انڈیا میں موٹر سائیکل سوار نے لفٹ دینے کے بہانے 90 سالہ خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول میں رات گئے ریلوے اسٹیشن سے گھر جانے کے لیے رکشے کے انتظار میں کھڑی 90 سالہ خاتون کو موٹر سائیکل سوار نے لفٹ دی اور ویران میں لے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

ملزم نے گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کس سے کیے ؟ دل ہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ

خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موٹر سائیکل سوار فرار ہو گیا۔ خاتون کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے موٹر سائیکل سوار کی تلاش شروع کر دی۔بھارت میں خواتین پر جنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے بھی مودی حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ سوشل میڈیا پر بھارت کو ریپستان کہا جانے لگا ہے جب کہ اپوزیشن جماعت بھی طنز کرتی نظر آرہی ہے کہ مودی کی حکومت میں گائے محفوظ ہیں لیکن خواتین کی عزت نہیں۔

مزید پڑھیں

9 سالہ بچہ ذبح ،لاش کے ٹکڑے بلی کے آگے پھینک دئیے گیے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com