سائفرکیس،ملزمان کی فیملیزکو سماعت دیکھنےکی اجازت

اڈیالہ جیل میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ اور بیٹی نے پہلی بار جیل کورٹ کی کارروائی دیکھی جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے اہل خانہ بھی اگلی تاریخ کو کمرہ عدالت آئیں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ملاقات کے حوالے سے عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ بچوں کی ہفتے میں ایک دن چیئرمین پی ٹی آئی سے بات کرائی جائے۔
ایف آئی اے 3 گواہ لے کر آئی تاہم سینئر وکیل کی عدم حاضری کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ اگلی سماعت 14 نومبر بروز منگل صبح 9 بجے ہوگی۔
استغاثہ کے 3 گواہوں کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے، آئندہ سماعت پر مزید 3 گواہوں کو طلب کرلیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com