127
سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے والد میاں اظہر کو پولیس نے خوفزدہ حکومت کے حکم پر حراست میں لیا تھا میاں اظہر کو این اے 129 میں ریلی نکالنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے
انہوں نے کہا ہے کہ این اے 129 کے کارکنوں کو اپنے اپنے مقامات سے ریلیاں نکالنی چاہئیں
یاد رہے کہ حماد اظہر کے والد میاں اظہر قومی اسمبلی حلقہ این اے 129 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں