تحریک انصاف پر پابندی کامعاملہ، وفاقی کابینہ آج غور کرے گی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت وزیراعظم محمد شہبازشریف کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اٹھائے جانے کا امکان ہے۔
اجلاس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔