وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے یا ٹریس کرنے کی اجازت دےدی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)آئی ایس آئی کے پاس شہریوں کی فون کالز کے ساتھ ساتھ پیغامات کو روکنے یا ٹریس کرنے کا اختیار بھی ہوگا. کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کو منظور کر لیا. سمری کے مطابق یہ فیصلہ قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا ہے.
کابینہ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایجنسی کے نامزد افسر کو فون کال کو روکنے یا ٹریس کرنے کا اختیار حاصل ہوگا. ایجنسی اس کام کے لیے گریڈ 18 سے نیچے کے افسر کو تعینات نہیں کر سکے گی. کابینہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ 1996 کی دفعہ 54 کے تحت نامزدگی کی اجازت دی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca