اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وفاقی حکومت نے ہفتہ کے روز کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا۔
اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
معاملے سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ ڈوگر پر پولیس کو سیاسی بنانے کے الزامات تھے جبکہ وفاقی حکومت نے انہیں بار بار اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔
ذرائع نے مزید کہا کہ ڈوگر کو سینٹرر پورٹ نہ کرنے پر معطل کیا گیا ہے
160