101
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور وزیر خزانہ کرسٹیا فری لینڈ نے پیر کو ٹورنٹو میں ایک تقریب کے دوران یہ اعلان کیا کہ 16 اپریل کے وفاقی بجٹ سے قبل وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے وزراء اس پروگرام کا افتتاح کرینگے
ٹروڈو نے تقریب کے دوران کہا ہم سب چاہتے ہیں کہ بچے زندگی کی بہترین شروعات کریں ،ہم سب کو ایک اسکول کمیونٹی اور ایک ملک کے طور پر مزید کام کرنا ہے
وفاقی حکومت پروگرام کو لاگو کرنے کے لیے پانچ سالوں میں 1 بلین ڈالر خرچ کرے گی۔ یہ اعداد و شمار 2021 کی انتخابی مہم کے وعدے کی عکاسی کرتا ہے جو حکومت کرنے والے لبرلز نے کیا تھا۔