وزیرخزانہ اتحادیوں سے تجاویز لیکر 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار اتحادی جماعتوں سے تجاویز لے کر 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔

آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکل درپیش

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں ہوگا جب کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے، اس حوالے سے اتحادی جماعتوں سے تجاویز لی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے اہم فیصلے کرکے اجراء کا عمل تیز کیا جائے گا۔

آئندہ مابجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا امکان

واضح رہے کہ وفاقی حکومت اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول کے معاہدے میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ کی تیاری میں شدید مشکلات کا انکشاف ہوا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com