127
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف درج ایف آئی آر منظر عام پر آگئی، مقدمے میں ایک قابل ضمانت اور دو ناقابل ضمانت دفعات لگائی گئی ہیں۔
میرے ساتھ زیادتی ہوئی، انشاء اللہ سچ کی فتح ہوگی، ہم عمران خان کے ساتھ ہیں،شیخ رشید
سیکشن 120 نفرت انگیز تقریر کے لیے قابل ضمانت سیکشن ہے جس کی سزا 6 ماہ قید یا جرمانہ ہے، سیکشن 153 اے غداری کے لیے ایک غیر ضمانتی سیکشن ہے جس کی سزا 5 سال قید ہے جبکہ دفعہ 505 عوام کو اکسانے کے لیے ہے۔ یہ ایک غیر ضمانتی جرم ہے جس کی سزا 7 سال قید ہے۔
واضح رہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں
میرے ساتھ زیادتی ہوئی، انشاء اللہ سچ کی فتح ہوگی، ہم عمران خان کے ساتھ ہیں،شیخ رشید