فلسطینی میڈیکل کے طلبہ کا27 رکنی پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا

اردوورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)27 فلسطینی میڈیکل کے طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا۔فلسطینی میڈیکل کے طلبہ تعلیم کے حصول کیلئے پاکستان پہنچے، فلسطینی طلبہ کو لیکر فلائٹ جی ایف 764 لاہور ایئرپورٹ پہنچی، 27 فلسطینی طلبہ قاہرہ سے براستہ بحرین لاہور پہنچے، فلسطینی طلبہ کے لاہور پہنچنے پر پاکستانی طالبعلموں نے ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
واضح رہے کہ مختلف پروازوں کے ذریعے 165 طلبہ فلسطین سے پاکستان آئیں گے، طلبہ پاکستانی تعلیمی اداروں میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھیں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca