آئی سی سی ورلڈ کپ کا پہلا میچ: انگلینڈ کے 150 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ

اس وقت انگلینڈ نے 27 اوورز مکمل کر لیے ہیں اور اس نے چار وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے ہیں۔انگلینڈ کو پہلا نقصان ڈیوڈ ملن کی صورت میں اٹھانا پڑا جنہیں 14 رنز پر میٹ ہنری نے پویلین واپس بھیج دیا۔بعد ازاں جونی بیئرسٹو 33، ہیری بروک 25 اور معین علی 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیوی کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کیسن ولیمسن صحتیاب ہو رہے ہیں، اگلے میچز کھیلیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کا پہلا میچ کل ہالینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com