پاکستان میں 5G کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان میں فائیو جی کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے بین الاقوامی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کے لیے اظہار دلچسپی کی دعوت دی ہے۔بین الاقوامی کنسلٹنٹ پاکستان میں 5G کے آغاز کے لیے رپورٹ تیار کرے گا اور پی ٹی اے نے کنسلٹنٹ کی خدمات کے لیے ٹی او آرز بھی جاری کر دیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

چینی دولاکھ پاکستانیوں کو اے آئی ٹیکنالوجی سکھائے گا،معاہدے طے

بین الاقوامی کنسلٹنٹ انڈسٹری اور ٹیلی کام آپریٹرز سے مشاورت کرے گا، کنسلٹنٹ بین الاقوامی معیار کے مطابق سپیکٹرم کے اجراء کا طریقہ کار بھی تیار کرے گا۔ کنسلٹنٹ سپیکٹرم کی قیمت فی میگا ہرٹز روپے اور ڈالر میں طے کرے گا جبکہ کنسلٹنٹ سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے ایک آسان ادائیگی کا منصوبہ بھی ترتیب دے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com