122
پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے 21 دن کے اندر نئی اسمبلی میٹنگ ہوگی، اسمبلی کے نومنتخب ارکان افتتاحی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے، سپیکر راجہ پرویز اشرف افتتاحی اجلاس کی صدارت کریں گےاور ارکان حلف اٹھائیں گے
انتخابات کے بعد نو منتخب ارکان کو 14 دن کے اندر مطلع کیا جائے گا، ارکان کی اطلاع کے بعد 60 خواتین اور 10 اقلیتی نشستیں دی جائیں گی، جب کہ آزاد ارکان کو 3 دن کے اندر پارٹی میں شامل ہونے کا وقت ملے گا.