مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

اردو ورلڈ کینیڈ ( ویب نیوز ) مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں آج آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف قرارداد پیش کی جائے گی۔آج مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کشمیر کی ریاست کے خاتمے کے خلاف قرارداد پیش کی جائے گی۔مقبوضہ کشمیر کے نئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ آرٹیکل 370 پر قرارداد پیش کریں گے جبکہ 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت کے اقدامات کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

پانچ سال قبل جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی گئی تھی، چھ سال بعد یہ جموں و کشمیر اسمبلی کا پہلا اجلاس ہوگا، لیفٹیننٹ. گورنر منوج سنہا بھی اجلاس سے خطاب کریں گے۔اجلاس میں اسپیکر کا انتخاب بھی متوقع ہے، نیشنل کانفرنس نے اسپیکر کے لیے عبدالرحیم راٹھور کا نام تجویز کیا ہے جبکہ بی جے پی کے سنیل شرما کو قائد حزب اختلاف نامزد کیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca