سعودی عرب میں سیکیورٹی ایجنسی کے سابق سربراہ کو 25 سال قید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی عرب میں قیدیوں کے حقوق پر کام کرنے

والی ایک تنظیم کے مطابق سرکاری سیکیورٹی ایجنسی کے سابق سربراہ

لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرر کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے جرم

میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

خالد بن قرار نے دسمبر 2018 تک سرکاری سیکیورٹی ایجنسی میں ڈائریکٹر کے فرائض سرانجام دیے تھے

انہیں ریٹائر ہونے کے لیے کہا گیا تھا جس کے بعد ستمبر 2021 میں خالد بن قرار کے خلاف کرپشن کے الزام میں

تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اینٹی کرپشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان

میں کہا گیا ہے کہ اس کیس میں ملوث تمام افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com