107
یہ اضافہ مالی سال 2022/23 کی چوتھی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے ہوا ہے جس کے نتیجے میں صارفین پر 159 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق آئندہ چھ ماہ تک صارفین سے اضافی وصولی کی جائے گی۔
سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی#ExpressNews #BreakingNews #ElectricityBills pic.twitter.com/8iSyP7Vg4q
— Express News (@ExpressNewsPK) October 2, 2023