حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن سکیم متعارف کرادی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے ایک نئی کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ سکیم متعارف کرائی ہے۔
وزارت خزانہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن سکیم کے حوالے سے دفتری میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ یہ اسکیم ان تمام ملازمین پر لاگو ہوگی جو یکم جولائی 2024 کو یا اس کے بعد مستقل بنیادوں پر بھرتی ہوں گے۔
میمورنڈم کے مطابق اس سکیم میں دفاعی بجٹ سے تنخواہ لینے والے سویلین ملازمین بھی شامل ہیں۔ یہ اسکیم 1 جولائی 2025 کو یا اس کے بعد مستقل بنیادوں پر بھرتی ہونے والے مسلح افواج کے اہلکاروں پر بھی لاگو ہوگی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔